ویزہ کے فوائد
1: عمرہ جب چاہیں کر سکتے ہیں.
2: قطر،بحرین اور اردن میں آن ارآیول انٹری.
3: ایک انٹری میں نوے دن تک قیام.
4: اردن کے بارڈر سے ایگزٹ اور انٹری لے سکتے ہیں.
5: سعودی عرب کے ہر شہر میں داخلہ.
6: آزادانہ طور پر ملک بھر میں سفر کریں۔
7: مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اور دیگر مذہبی مقامات زیارت کریں۔
8: ثقافتی تقریبات میں حصہ لیں۔
کاغذات
پاسپورٹ
تصویر
شناختی کارڈ
پروسیسنگ ٹائم
4 ہفتے
نوٹ % 50 ایڈوینس پیمنٹ ہو گی۔
ٹوٹل پیمنٹ: 188،000 روپے
نوٹ
1: اوپر دی گئی قیمت میں سعودی عرب سے ویزہ کی انویٹیشن عتماد اور ایمبیسی وغیرہ کی فیس شامل ہے.
2: اس پیکیج میں ٹکٹ وغیرہ شامل کی قیمت شامل نہیں ہے.
3: اس ویزہ پر کام کرنا منع ہے اور نا ہی اس ویزہ کو ورک ویزہ میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا.
4: اگر آپ اوور سٹے یا کوئی بھی غیر قانونی کام کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار آپ خود ہونگے.